اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے

پشاور ( اے بی این نیوز   ) وزیراعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں اس سے قبل اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت گرفتار ایم پی ایز کے پروڈکشن ارڈر جاری کیے تھے اس وقت جو ہے کے پی اسمبلی کا جو ہے وہ انتہائی ایک ماحول جو ہے وہ پرجوش بنا ہوا ہے علی امین جو ہیں وہ اس وقت اسمبلی ہال میں موجود ہیں اور ابھی وہ تھوڑی دیر تک خطاب کر کے اپنے اصل حقائق سے اگاہ کریں گے پورے ملک کو کیونکہ اس وقت پورا ملک تمام پی ٹی آئی تمام سیاستدان تمام لوگ اس بات کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں کہ علی امین گنڈاپور کہاں غائب ہو گئے تھے کہاں چلے گئے تھے کون انہیں لے گیا تھا وہ کہاں رہے مختلف قسم کے ان پر الزامات عائد کیے گئے یہاں تک کہا گیا کہ ان پر جو ہے وہ یہ میچ فکس کرنے کا الزام ہے اب وہ اسمبلی میں پہنچ چکے ہیں کے بھی اسمبلی میں اچان ک ان کا وہاں پر پہنچ جانا اب وہ سارے حقائق سے اگاہ کریں گے مزید تفصیلات کے بارے میں ہم اپ کو پھر کچھ دیر کے بعد اپڈیٹ کرتے ہیں

مزید پڑھیں :کے پی ہاؤس سے باہرنکلنےکی تصویر علی امین کی نہیں، میری ہے،صوبائی وزیرپختون یار خان

متعلقہ خبریں