اہم خبریں

قوم سےکہتے ہیں نئےالیکشن کی تیاری کرے،عمرایوب کا بڑا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتی ہے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں ہم پرحملے کی فوٹیج غائب کردی گئی۔
پاکستان میں90فیصدعوام بانی پی ٹی آئی کےساتھ کھڑےہیں۔
پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے۔
5اگست کو اسلام آبادمیں جلسے کی اجازت کی درخواست دیں گے۔
9 مئی،16مارچ کے واقعات کی ویڈیو فوٹیجز سامنے لائی جائیں۔
قوم سےکہتے ہیں نئےالیکشن کی تیاری کرے۔
چاہتےہیں بانی پی ٹی آئی سمیت ہمارے اسیران کورہاکیاجائے۔
پی ٹی آئی میدان میں ڈٹ کرکھڑی ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی حد تک 9 مئی کے مقدموں کو آج لاہور ہائیکورٹ نے عملی طور ختم کر دیا ،فواد چودھری

متعلقہ خبریں