اہم خبریں

عمرایوب پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )عمرایوب پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی
عمرایوب نےمستعفی ہونے کاخط ٹویٹ کردیا۔
عمرایوب نے بانی پی ٹی آئی کے نام خط میں مستعفی ہونےکی اطلاع دی۔ میں نے 22 جون کو بانی پی ٹی آئی اور چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو استعفیٰ بھیج دیا تھا۔

میں عمران خان کی جانب سے استعفیٰ قبول کر نے پر شکر گزار ہوں۔

متعلقہ خبریں