اہم خبریں

اب صرف ایک پاکستان کا کارڈ چلے گا،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اب پنچاپ کارڈ سندھ کارڈ بلوجستان کارڈ نہیں چلے گا۔ اب صرف ایک ہی پاکستان کارڈ چلے گا۔

ہمارے رہنما کہیں بھی جاتے ہیں ان پر پرچے کاٹے جاتے ہیں۔ جمہوری ملک میں اپنے حقوق کے اوپر کوئی اواز نہیں اٹھا سکتا۔

جو رویہ پختونوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ بند کر دیا جائے۔ آپ چھوٹے چھوٹے رہنماوں سےڈرتے ہیں۔ اگر خان صاحب باہر نکل آئے پھر کیا کرینگے۔
اسی ڈر کی وجہ سے بانی چئیرمین پر ایک اور کیس بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں : پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن

متعلقہ خبریں