
‘میں اپنی قیادت کے رویے پر حیران ہوں، مجھے اس پر اعتماد نہیں ہے، عمران خان قیادت سے ناراض، چارج شیٹ کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )باہر سب خوشی سے رہ رہے ہیں‘ عمران خان پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر حیران۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی














