
ہم کسی صورت مذاکرات میں پہل نہیں کریں گے،حکومت نے ہماراتمسخراڑایا،شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےہم نےکمیٹی بنادی جس نےرابطہ کرناہے وہ کرے۔ عمران خان نےکہاہم نےمذاکرات کیلئےدروازےکھولے۔ حکومت مذاکرات کوہماری کمزوری














