
جو مرضی کرلیں اپنے اصول سے نہیں ہٹوں گا ، ملکی اتحاد،آزدی،قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں ،عمران خان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو کمیٹی اجلاس کا بتایا تو انہیں اسکا علم نہ تھا۔ عمران خان نے کہا میری اجازت کے بغیر تحریک انصاف اجلاس میں














