
سہیل آفریدی کو تا حال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی،کارکن صبر کریں ،مایوس نہیں کرونگا،وزیراعلیٰ کے پی
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو تاحال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی اپنے سرکاری پروٹوکول












