
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، خیبرپختونخوا حکومت نہ گرانے کی درخواست، مولانا کی عدم دلچسپی
اسلام آباد (رضوان عباسی ) مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف نے جمعیت