![badloooooo badloooooo](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2024/12/badloooooo.jpg)
فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ چاہتےہیں9مئی کےحوالےسےحقائق سامنےلائےجا۔ یکطرفہ کارروائی کرتےہوئے بےشمارکیسزبنائےگئے۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو