
اڈیالہ میں بیٹھاشخص ہلاکتوں کی غلط اطلاعات دےرہاتھا، مریم نواز
لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاؤگھیراؤ اورانتشار پھیلانےوالی جماعت کوروکناریاست کافرض ہے۔ کروڑوں روپےاوراتنی بڑی تعدادمیں ہتھیار آپ کےپاس کہاں سےآئے؟














