
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے دعوے ٹھس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بچے بغیر ناشتے کے سکول جا نے پر مجبور
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سوئی ناردرن گیس کمپنی کا عوام کو سردیوں اور شام کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ راولپنڈی سمیت متعدد شہروں













