
گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، بیرون ملک واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد ناقابلِ برداشت ہے، فیلڈ














