
وجے اور رشمیکا کی شادی، فیملی کرکٹ میچ کا تڑکا،انوکھا انداز تقریب کی خاص پہچان بن گیا
ممبئی ( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ کی مقبول جوڑی وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی کی تقریبات اودھپور، راجستھان میں رنگوں، روشنیوں اور خوشیوں کے ساتھ جاری ہیں۔














