
پاکستان میں سیاست کرنے والوں کو عوام کی آواز سننی ہوگی،حکومت ’ونڈر بوائے‘ کی تلاش میں ہے ،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران پہلے خود کو ’سپر اسپیڈ‘ قرار دیتے رہے،














