
حکومت مذاکرات کے لیے تیار، پی ٹی آئی بات کرنا چاہے یا نہ کرے، یہ اُن کا اپنا فیصلہ ہے،رانا ثناءاللہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثناءاللہ نے کہا کہعمران خان ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار














