
راولپنڈی، ملتان، بورےوالا،تلہ گنگ، اوکاڑہ ،چنیوٹ، پاکپتن میں بارش،طوفان، متعدد فیڈرزٹرپ کرگئے
راولپنڈی(اے بی این نیوز )شہراورگردونواح میں تیزآندھی اورطوفان۔ ملتان شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی بارش کےباعث گرمی کی شدت میں کمی،موسم خوشگوارہوگیا۔ بورےوالامیں شہر اور














