
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزہفتہ16 اگست 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
اسلام آباد(اے بی این نیوز)با لا ئی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پو ٹھو ہار اور شمال مشرقی پنجاب کے مقامی / بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)با لا ئی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پو ٹھو ہار اور شمال مشرقی پنجاب کے مقامی / بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی
اسلام آباد( اے بی این نیوز )مزید بارشیں آنے والی ہیں: این ڈی ایم اے نے تازہ ایڈوائزری جاری کر دی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 اگست سے
پشاور (اے بی این نیوز) وزیر اعلی ٰ علی امین گنڈاپور ن ے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کاہیلی کاپٹرایم آئی17کریش کرگیا۔ ہیلی کاپٹرباجوڑ کےمتاثرہ علاقے سالارزئی میں امدادی سامان
پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور اور اس کے گرد و نواح میں موسلا دھار بارشوں اور طوفانی سیلابوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد
پشاور (ے بی این نیوز)پشاور میں سیلاب صورتحال کے پیش نظر ضلع بونیرمیں ایمرجنسی نافذکرنے کا فیصلہ۔ بونیر کے سب ڈویژنز دگر، گڈیزئی، گگرا، مندنڑ اور چغرزئی میں سیلاب ایمرجنسی
لاہور ( اے بی این نیوز ) پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر سیلاب بارے الرٹ جاری۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں شدید بارشوں اور برفانی پانی کے بہاؤ کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک
چلاس( اے بی این نیوز ) دریائے سندھ میں تیز بہاؤ کے باعث گوہر آباد کے نشیبی علاقوں سے شہری محفوظ مقامات پر منتقل مجسٹریٹ شیر بہادر اور ڈی ایس پی انعام
اسلام آباد(اے بی این نیوز) اس دوران شدید بارشوں کے باعث با لا ئی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پو ٹھو ہار اور شمال مشرقی پنجاب کے مقامی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)بدھ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور حبس برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، بالائی