
راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش،سردی واپس، نالہ لئی بلڈنگ میٹریل کے ڈھیر میں تبدیل
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد میں آسمان پر کالی گھٹائوں کا راج بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا مرجھائے پھول پودے بھی لہلہاتے














