
آج رات سے شدید بارشوں کی پیشین گوئی، برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، شاہراہ قراقرم بند
کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں آج رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی۔ 10جولائی تک بلوچستان کے مختلف میں موسلادھاربارشیں متوقع ہیں۔ بارکھان ،کوہلو ،موسیٰ خیل ،ڈیرہ بگٹی کے