
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جمعرات21 اگست 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
اسلام آباد(اے بی این نیوز)انتباہ: شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ(کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیر آباد، ٹنڈو اللہ یار، ٹنڈو محمد خان، سانگھڑ اورجامشورو)