
راولپنڈی ،اسلام آباد،مری، پشاور،صوابی، کہوٹہ،مانسہرہ ،آزاد کشمیر ،ہری پور میں طوفانی باد و باراں سے ہو نے والے جانی و مالی نقصان کی مکمل رپورٹ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی اوراسلام آبادمیں تیزہواؤں کےساتھ بارش۔ آندھی سےدرخت گرنے اور بجلی بندش کی اطلاعات ملی ہیں۔ پشاورمیں طوفان کےباعث درخت،چھتیں اوردیوارگرنےکےواقعات رونما ہو ئے۔














