آ ج16جون بروز اتوار 2024پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا ؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اتوارکے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی