
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات07 اگست 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال
اسلام آباد(اے بی این نیوز)انتباہ:آج(رات) اور 07 اگست(صبح) کے دوران: موسلادھار بارش کے باعث دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، کوہستان،ایبٹ آباد، مری، گلیات اورکشمیر کے مقامی / بر ساتی ندی نالوں














