
افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق
کابل (اے بی این نیوز )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمی ہو گئے۔ قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں