
بارشیں،سیلاب،شاہراہ بابوسربدستوربند،پانی گھروں میں داخل
چلاس (اے بی این نیوز )چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب۔ واپڈاکالونی میں پانی داخل،رہائشیوں کوپریشانی کاسامنا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری۔ شاہراہ ریشم دیامرکی