
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزاتوار25مئی 2025 موسم کیسا رہے گا؟؟؟
اسلام آباد(اے بی این نیوز)انتباہ: آج (رات) اوراتوارکےروز آند ھی /جھکڑ/گرج-چمک /ژالہ باری اور تیز/موسلادھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان