
آر ڈی اے کی کارروائی، یا اقربا پروری ،کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی پرنجی تعلیمی ادارے سیل
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹاؤن، اصغر مال سکیم اور دیگر مختلف علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کو کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی