سیکرٹری داخلہ متحرک، وفاقی وزارت داخلہ میں اعلیٰ عہدیداروں کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
اسلام آباد(زبیرقصوری) وزارت داخلہ کے اندر ایک حالیہ پیشرفت میں محکمانہ ڈھانچے اور اہم تقرریوں میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس ایڈجسٹمنٹ کا مقصد قومی سطح پر جاری چیلنجوں