عیدالاضحیٰ پر3سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان،اوقات کیا ہو نگے،جانئے
لاہور( اے بی این نیوز )عیدالاضحیٰ پر3سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کر دیا گیا۔ پہلی ٹرین کراچی سے14جون کوشام6بجےپشاورکیلئےروانہ ہوگی۔ پہلی سپیشل ٹرین براستہ ملتان،فیصل آباد،لالہ موسیٰ جائےگا۔ دوسری خصوصی ٹرین کوئٹہ سےصبح10بجےراولپنڈی روانہ