پیٹرا کویٹووا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

میامی(نیوز ڈیسک) جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق فائنل میں ان کا مقابلہ قزاخستان کی الینا ریباکینا کو سٹریٹ سیٹس سے ہوا جنہیں انہوں نے شکست دی، گزشتہ روز ہارڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار مزید پڑھیں

اے ایف سی بیچ سوکرایشین کپ ، ایران نے جاپان کو بے بس کرکے جیت اپنے نام کرلی

بنکاک ( نیوز ڈیسک )تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹیا میںکھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ کا فائنل میچ ایرانی ٹیم نے تیسری بار جیت لیا۔جاپانی ٹیم ایران کے سامنے بے بس ، ایرانی ٹیم نے جاپانی مزید پڑھیں

مراکش نے فٹبال کی عالمی چیمپئین برازیل کو شکست دیدی

ٹینگیرس(نیوزڈیسک) مراکش نے برازیل کو 1-2 سے شکست دیکر پہلی بار پانچ بار کی عالمی چیمپئین کیخلاف جیت درج کروالی۔ ٹینگیرس میں کھیلے گئے دوستانہ بین الاقوامی میچ میں مراکش نے 29 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل مزید پڑھیں

گول کیپر نے طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا ریکارڈ بنالیا

سلواڈور(نیوزڈیسک)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گول کیپر نے ایک لیگ میچ میں ممکنہ طور پر طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔چلی کی لیگ ٹیم Cobresal میں شامل گول کیپر لینارڈو ریکویانا نے گزشتہ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو ایک اور بڑا اعزاز ، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)عالمی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں ’Liechtenstein‘ کے خلاف کیریئر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں

کائلان ایمباپے کو فرانس فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا

پیرس (نیوز ڈیسک) ہیوگو لوریس کی ریٹائرمنٹ کے بعد فرانس نے کائلان ایمباپے کو نیشنل فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان ہیوگو لوریس کے مستعفی ہونے کے بعد کا ئلان ایمباپے کو کپتان بنایا مزید پڑھیں

لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی مزید پڑھیں

رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کی مراد پوری کردی

ریاض (نیوزڈیسک)شام اور ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کا اپنے ہیرو کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کا خواب پورا ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات میں کرسٹیانو رونالڈ نے ننھے مداح سے مزید پڑھیں