
ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل،سپرایٹ مرحلہ شروع، جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی
نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں آج جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں