عازمین حج کیلئے خوشخبری،پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب،جانئے تاریخ اور اپلائی کرنے کا طریقہ
اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور نے 5 ہزار خالی نشستوں پر حج درخواستیں طلب کر لیں۔ کل 10 جنوری سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر