
توقع ہے پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا دفاع کرے گی،سرفرازاحمد
لاہور ( اے بی این نیوز )شاہی قلعہ میں چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب۔ کھلاڑیوں میں سابق کپتان سرفرازاحمد،محمدعامراورشاداب خان شامل۔ اظہرعلی،عمادوسیم،جنیدخان اورحارث سہیل کی بھی شاہی قلعہ آمد۔ نیوزی لینڈکےٹم ساؤتھی اورجنوبی