
میڈرڈ،تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 66پاکستانیوں سمیت 86تارکین وطن سوار تھے،36افراد کو بچا لیا گیا
میڈرڈ( اے بی این نیوز ) تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں 66پاکستانیوں سمیت 86تارکین وطن سوار تھے۔ ڈوبنے والی کشتی سے 36افراد کو بچا لیا