
بھارتی بیٹرویرات کوہلی کےون ڈے انٹرنیشنل میں14ہزاررنزمکمل
دبئی ( اے بی این نیوز )بھارتی بیٹرویراٹ کوہلی کےون ڈے انٹرنیشنل میں14ہزاررنزمکمل ہو گئے۔ ویراٹ کوہلی نے287ویں اننگزمیں14ہزاررنزکاسنگ میل عبورکیا۔ کوہلی نےسچن ٹنڈولکرکاریکارڈتوڑا،سچن نے350اننگزمیں14ہزاررنزبنائےتھے۔ مزید پڑھیں :ہم بھی حکومتی اقدامات پرسول