
ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کیلئے پاسپورٹ مانگ لیے
اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں،بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع،بھارتی سفارتخانے کی پاکستانی














