قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہو گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی نے ملازمین اور کھلاڑیوں کے بقایاجات فوری ادا کرنیکا حکم دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا،نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اعلان کیا کہ مجھے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ، ہیکرز نےہیکر نے ہیک کرنے کے بعدکیا کیا تبدیل کر دیا؟جانیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا 40 لاکھ سے زائدسبسکرائبرز والا یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی بحال کرالیا گیا۔پی سی بی کا یوٹیوب چینل منگل کی صبح ہیک کیا گیا جس کے بعد ہیکرز مزید پڑھیں

فٹ بال اسٹارکرسٹیانورونالڈوالنصرکلب میں شمولیت کے لیےسعودی عرب روانہ

ریاض(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فٹ بال اسٹاراور پرتگال کے کپتان کرسٹیانورونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچ رہے ہیں جہاں سعودی کلب النصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ منگل کو اپنی نئی ٹیم کے نیلے اور پیلے رنگ کی نمائش مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 309 رنزبنالئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا ،کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے مزید پڑھیں

ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ میچز کیلئے غیرمعیاری پچز بنوائیں، نجم سیٹھی کا انکشاف

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں، وہ ٹیسٹ میچ ڈرا کے لیے کھیلنا چاہتے تھے ، مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ،کیوی ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ،ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ، کپتان بابر اعظم کی گفتگو

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کراچی میں جاری ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ اس موقع پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہوگا،پاکستان نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)عبوری سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون فائنل کر لی۔بابر اعظم، امام الحق ،عبداللہ شفیق، شان مسعود، سعود شکیل پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے۔ سرفراز احمد، سلمان علی آغا، حسن علی، مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، کرکٹرز کو بقایاجات کی ادائیگی کا کام کل شروع ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات مزید پڑھیں