
حارث روف کیساتھ پیش آنیوالا واقعہ افسوسناک ، ملوث افراد معافی مانگیں ورنہ کارروائی کرینگے، محسن نقوی
لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹر حارث روف کے ساتھ فینز کی بدتمیزی کیخلاف چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ، اور ساتھی کھلاڑی شاداب خان، شان مسعود ، جنید خان ، حسن علی ودیگر













