
بھارت کو وزارت خارجہ سے پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی
ممبئی (اے بی این نیوز)بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارت کو وزارت خارجہ سےپاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی،ایشیا کپ 2025 کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی

ڈھاکہ (اے بی این نیوز)پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم179رنزکےتعاقب میں104رنزپرڈھیر۔ بنگلہ دیش کے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔ محمدسیف الدین35اورمحمدنعیم10رنزبناسکے۔ بنگلہ دیش کےمہدی حسن میرازنے9اورلٹن داس نے8رنزبنائے۔

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) تیسراٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔ بنگلہ دیشی کپتان نے کہا کہ ہم پہلےبالنگ کریں گے۔ پاکستان ٹیم کوکم سکورپرآؤٹ کرنےکی کوشش کریں

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز) بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرےٹی20، میں بھی شکست دیدی، بنگلہ دیش نے پہلی بار پاکستان کے خلانف یہ سیریز جیت لی ہے۔ پاکستان

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز)دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلےکھیلتےہوئے133رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سےذاکرعلی55رنزبناکرٹاپ سکوررہے۔ مہدی حسن نے33اورپرویزحسین نے13رنزبنائے۔ ڈھاکہ:لٹن داس اورریشادحسین نے8،8رنزبنائے۔

لاہور ( نیوز ڈیسک) بھارت نے ایشیا کپ میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے نئی سازش شروع کر دی ہے ، بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ اگر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ بنگلادیش ، قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی براستہ دبئی ڈھاکا پہنچیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز )قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جو بھی ٹیم جا رہی