
کرکٹ بخار، 9مارچ ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ آفیشلز کا اعلان،بھارت یانیوزی لینڈ کون بنے گا چیمپیئن؟
دبئی (اے بی این نیوز) چیمپنئز ٹرافی کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ پال رائفل اور رچرڈ النگورتھ فائنل میں امپائرنگ کریں گے۔ جوئل ولسن تھرڈ














