
چیمپیئنز ٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا،راجیوشکلا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نے کہا کہ پاکستان آکراچھالگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیزبان پاکستا ن ہے۔ چیمپئزٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا۔ یہ فیصلہ ہوچکاتھا














