بھارتی لڑکیاں کی بڑی تعداد پاکستانی کرکٹر بابراعظم کی فین نکلیں

کولمبو(نیوزڈیسک)پاک بھارت ٹاکرے کی تیاریاں، شائقین کرکٹبڑی تعداد میں کولمبو پہنچ گئے۔ ممبئی سے آئی بھارتی لڑکیوں کی بڑی تعداد پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی فین نکلیں۔بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

والنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،کپتان کین ولیم سن ہونگے جبکہ نیوی ٹیم کے نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہونگے،اس دفع نیوز ی لینڈ نے تجربہ کار کھلاڑیوں کو ٹیم میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ پاکستا ن بھارت کا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ پاکستا ن بھارت کا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں آج بھی بارش کی پیش گوئی ، بارش سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ، اگرمیچ مزید پڑھیں

بارش سے پاک بھارت میچ ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل پر چڑھ دوڑے

سری لنکا ( اے بی این نیوز    )بارش سے پاک بھارت میچ ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل پر چڑھ دوڑے،، احمد شہزاد نے کہا اچھامیچ انا اور بارش کی بھینٹ چڑھ گیا، بارش کی پیشنگوئی تھی لیکن میچ مزید پڑھیں

ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ، طاقتور کون

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ،ٹائٹل کون کتنی بار جیتا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیوں کا 17 بار آمنا سامنا ہوا، بھارت 9 میچز میں کامیاب رہا ،پاکستان کو 6 میچز میں فتح مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کو شکست دے گایامیچ ہوگا بارش کا شکار،محکمہ موسمیات نے بری خبر دیدی

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان بھارت کو شکست دے گایامیچ ہوگا بارش کا شکار،محکمہ موسمیات نے بری خبر دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بڑا ٹاکرا ہوگا،پاکستان بھارت پنجہ آزمائی کریں گے، لیکن میچ کے دوران مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں آج بڑا ٹاکرا ،پاکستان بھارت کو پچھاڑے گا،شاہینوں کا پلڑا بھاری

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں آج بڑا ٹاکرا ،پاکستان بھارت کو پچھاڑے گا،شاہینوں کا پلڑا بھاری۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا ،پاکستانی باؤلر روایتی حریف کی وکٹیں اڑانے مزید پڑھیں

ایشیا کپ ،سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ ،سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش ،بارش کا خدشہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کولمبو میں بارشوں کی پیشگوئی میچ متاثر ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی شادی ،حتمی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث موخر کی گئی مزید پڑھیں