آئی سی سی ورلڈ کپ ، قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع، بابر اعظم اور انضمام الحق کی ملاقات آج متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کئے جانے کا امکان، ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

ایشیاکپ، سری لنکن ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑ ی فائنل میچ سے باہر

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ فائنل سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا،سری لنکا اور بھارت کے درمیان فائنل کل یعنی 17 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، ٹیم کے اہم بولر انجری کے سبب فائنل نہیں کھیل سکیں مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی،پی سی بی نے سابق کرکٹرز کا مشاورتی اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی،مشاورت کے کیلئے پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بلا لیا۔ ورلڈ کپ میں بہتر کاکردگی دکھانے اور پرانی غلطیاں نہ دہرانے کیلئے پی سی بی نے سابق کپتانوں مزید پڑھیں

ایشیاکپ؛ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دیدی

کولمبو(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں 266 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 259 رنز بنا کر آؤٹ۔بھارتی کرکٹر شبھمن گل 121 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اکشر مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ایشیاکپ کے بغیر آج پاکستان آئے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم ایشیاکپ کے بغیر آج پاکستان آئے گی،سری لنکا کیخلاف ٹیم کارکردگی سے بابر اعظم مایوس،مڈل آرڈر باؤلر کی کارکردگی سے خوش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کا تو سفر ختم مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ جاری،بابر اعظم پہلے ،بھار تی کرکٹر شبمن دوسرے ، ویرات کوہلی 8ویں نمبر پر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا 863 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی اوپنر شبمن گل 759 ریٹنگ پوائنٹس مزید پڑھیں

ہماری باؤلنگ ،فیلڈنگ اچھی نہیں تھی، سری لنکن ٹیم اچھا کھیلی، بابر اعظم

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں تھی سری لنکا کی ٹیم ہم سے اچھا کھیلی، میڈل میں ہمارے باؤلر نے اچھی باؤلنگ نہیں کی،ہمارا مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ اہم تبدیلیاں

سری لنکا (  اے بی این نیوز       )سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ اہم تبدیلیاں ، فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آوٹ،، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر مزید پڑھیں

پا کستان سری لنکا میچ بارش کی نذر ہواتو قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی

کو لمبو (  اے بی این نیوز      ) با رش کی اننگز جا ری، ٹا س تا خیر کا شکا ر، کرکٹ شائقین کی نظریں کولمبو کے موسم پر،پا کستان سری لنکا میچ بارش کی نذر ہواتو قومی ٹیم ایونٹ سے باہر مزید پڑھیں

ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم میں 5 بڑی تبدیلیاں،مداح پریشان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ اہم تبدیلیاں ۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان ، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث کی جگہ محمد حارث، سعود شکیل، مزید پڑھیں