
پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر
راولپنڈی( اے بی این نیوز ) پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ ہو گیا۔ دفاعی چیمپئن اورمیزبان پاکستان کاچیمپئنز ٹرافی میں بغیرکسی جیت کےسفرتمام ہوا۔ پاکستانی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پہلا














