اہم خبریں

دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز)دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلےکھیلتےہوئے133رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سےذاکرعلی55رنزبناکرٹاپ سکوررہے۔ مہدی حسن نے33اورپرویزحسین نے13رنزبنائے۔ ڈھاکہ:لٹن داس اورریشادحسین نے8،8رنزبنائے۔

مزید پڑھیں »