
پاکستان 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیار! افتتاحی تقریب کچھ دیر میں
کراچی (اے بی این نیوز) چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کچھ دیر میں شروع،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کی تمام تر تیاریاں