اہم خبریں

بھارت اورانگلینڈکےدرمیان چوتھاٹیسٹ ڈراہوگیا

مانچسٹر (اے بی این نیوز) بھارت اورانگلینڈکےدرمیان چوتھاٹیسٹ ڈراہوگیا۔ کپتان شبھمن گل،جدیجااورواشنگٹن سندرکی سنچریاں۔ رویندراجدیجہ نے107اورواشنگٹن سندر101رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔ :انگلینڈنےپہلی اننگزمیں699رن بنائےتھے۔ انگلینڈکوسیریزمیں1-2کی برتری حاصل۔ دوسری اننگزمیں بھارت نے4وکٹوں کےنقصان

مزید پڑھیں »

پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا

ڈھاکہ (اے بی این نیوز)پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم179رنزکےتعاقب میں104رنزپرڈھیر۔ بنگلہ دیش کے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔ محمدسیف الدین35اورمحمدنعیم10رنزبناسکے۔ بنگلہ دیش کےمہدی حسن میرازنے9اورلٹن داس نے8رنزبنائے۔

مزید پڑھیں »