اہم خبریں

cricket-rwp-pak

ٹیسٹ میچ کےتیسرےروزکے ا ختتام،پاکستان نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنا ئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ دوسر ے ٹیسٹ میچ کےتیسرےروزکے ا ختتام پرپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنا لیے

مزید پڑھیں »