اہم خبریں

ceicket-psl-10

لاہورقلندرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو95رنزسےشکست دےدی

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )لاہورقلندرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو95رنزسےشکست دےدی۔ اسلام آبادیونائیٹڈ203رنزکےتعاقب میں107رنزپرڈھیر۔ سلمان علی آغا33اورکپتان شاداب خان26رنزبناسکے۔ اسلام آبادکے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہو سکے۔ شاہین آفریدی،سلمان مرزااوررشادحسین کی3،3وکٹیں۔ لاہورقلندرزنےپہلےکھیل کر8وکٹوں پر202رنزسکورکیے۔ کوشال

مزید پڑھیں »
szx

پی سی بی کا بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ ، اشتہار دیدیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کے لیے نئے کوچز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں »